Saturday, 6 June 2015


یا رب این آتش که در جان من است
سرد کن زان سان که کردی بر خلیل
حافظ
یا رب یہ جو آگ میرے اندر لگی ہوئی ہے،
اِسے بھی ویسے ہی سرد کر دے جیسے تو نے خلیل پر کی تھی

No comments:

Post a Comment