باوجود قرب جاناں ایں قدر دوری دریغ
یار در آغوش تو از جہل مہجوری دریغ
یار در آغوش تو از جہل مہجوری دریغ
حضرت قادر بخش بیدل
اس قدر قریب ہونے کے باوجود اپنے محبوب سے اتنا دور ہونا، افسوس کی بات ہے
تمہارا محبوب تمہارے پہلو میں موجود ہو اور تم جہالت سے بچھڑے رہو، افسوس کی بات ہے
تمہارا محبوب تمہارے پہلو میں موجود ہو اور تم جہالت سے بچھڑے رہو، افسوس کی بات ہے

No comments:
Post a Comment