Friday, 20 February 2015



مجھے اذنِ جنوں دے دو کہ میں نے ہوش سے آگے
ابھی کُچھ ان کہے جذبوں کا بھی اظہار کرنا ہے !!!

جس طرف دیکھیے اک عالمِ لا ہے ناصر
ایک انکار کی مستی ہے، نہیں رقص میں ہے
نصیر احمد ناصر