Thursday, 18 February 2016


اگر اُس کا دیدار کرنا چاہتے ہو تو۔۔۔۔
سوز عشق کی آتش سے اپنی ہر چیز جلا ڈالو۔۔۔۔
تمہاری نطر اگر نور پر ہے تو۔۔۔۔
فلک پر جگمگاتے ہزاروں ستارے تمہیں نظر نہیں آئیں گے۔۔۔
حسین بن منصور حلاج رحمتہ اللہ علیہ

No comments:

Post a Comment