Thursday, 18 February 2016


کبھی عشق کی آگ میں جل کر تو دیکھ
اسکی کڑواھت اور شوریدہ سری کو محسوس تو کر
وقت کی چکی کے پاٹوں میں پس تو سہی
اور پھر بس اسی کو دیکھ
اسی سے ناطہ رکھ .. اسی سے عشق کر
عشق وہ زہر ہے, پی لے تو قرار آجائے....

جلال الدین رومیؔ

No comments:

Post a Comment