Sunday, 27 December 2015

چلو آؤ....!
چلو آؤ زمیں کھودیں
اور اس میں اپنے دل بو دیں
کریں سیراب ا س کو آرزؤں کے پسینے سے
کہ ا س بے رنگ جینے سے
نہ تُو خوش ھے نہ مَیں خوش ھوں
"حسن نثار"

No comments:

Post a Comment