Saturday, 6 June 2015

دردِ دل

ہوئی رو رو کے سحر آج اُسے اور مجھے
کوئی جز شمع انیسِ شبِ ہجراں کب تھا
ہو کے مایوس نہ کیوں دیتے مسیحا بھی جواب
دردِ دل آہ! مرا قابلِ درماں کب تھا
منشی درگا پرشاد لائق

No comments:

Post a Comment