Monday, 3 March 2014

ممتاز مفتی


داتا صاحب نے کبھی کسی سائل سے یہ نہیں پوچھا تھا کہ میاں تُو ہندو ہے یا مسلمان۔ وہ صرف دینا جانتے تھے اور "وہ واحد قادر مطلق"، جو دینے پر قادر ہے، اپنے "چاکر" کی لاج رکھتا تھا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ چند سالوں میں آدھا لاہور مسلمان ہوگیا۔ متعّصب لوگ کہتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے۔ وہ سچ کہتے ہیں، لیکن! یہ تلوار فولاد کی نہیں، اسلامی کردار کی تھی !

ممتاز مفتی کی کتاب "تلاش" سے اقتباس

No comments:

Post a Comment